بلوچستان کے راستے غیر قانونی پاکستا ن داخل ہونیوالے7افغان باشندے گرفتار ، ایف آئی اے کے حوالے

جمعہ 20 فروری 2015 22:50

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) بلوچستان کے راستے غیر قانونی طور پر پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے سات افغان باشندوں کو گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ایف سی نے پاک افغان سرحد کے قریب غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے سات افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے ایف سی کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :