مکمل اختیارات ملنے تک واپس نہیں آؤں گا: بلاول بھٹو

جمعہ 20 فروری 2015 19:07

مکمل اختیارات ملنے تک واپس نہیں آؤں گا: بلاول بھٹو

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20فروری۔2015ء) بلاول بھٹو نے مکمل اختیارات ملنے تک واپسی سے انکارکر دیاہے۔ مقامی اخبار خبریں کے مطابق بلاول بھٹو نے سندھ حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کو توقعات پر پورا اترنے میں ناکام‘ ہر سطح پر کرپشن اور بدعنوانی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے واضح کہا کہ جب تک انہیں پارٹی میں مکمل اختیارات نہیں دیئے جائیں گے اس وقت تک وہ لندن سے پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ بلاول نے خاص طور پر اپنی ایک قریبی رشتہ دار خاتون کو کرپشن کی جڑ قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :