حکومت سندھ اور سانحہ شکارپور کے شہداء کی ورثاء کمیٹی کے درمیان طویل مذاکرات، حکومت سندھ نے کمیٹی کے تمام مطالبات مان لیے ہیں، کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان،
شکارپور کا سانحہ اتنا بڑا المناک واقعہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
جمعرات 19 فروری 2015 23:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19فروری۔2015ء) حکومت سندھ اور سانحہ شکارپور کے شہداء کی ورثاء کمیٹی کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد حکومت سندھ نے کمیٹی کے تمام مطالبات مان لیے ہیں اور کمیٹی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ جمعرات کو وزیر اعلیٰ ہاوٴس کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور کمیٹی کے سربراہ علامہ مقصود ڈومکی نے ایک مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس میں دھرناختم کیا ۔
اس موقع پر کمیٹی کے رہنما ، مجلس وحدت المسلمین کے قائدین ، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن ، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ، کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی اور دیگر بھی موجود تھے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ شکارپور کا سانحہ اتنا بڑا المناک واقعہ ہے ، جو شاید انہوں نے اپنی زندگی میں اس سے پہلے نہیں دیکھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.