کری روڈ امام بارگاہ خودکش دھماکہ میں ملوث دہشت گرد کی مزید شناخت کیلئے جسم کے دو اعضا ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے گئے‘

جمعرات 19 فروری 2015 23:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19فروری۔2015ء) کری روڈ امام بارگاہ خودکش دھماکہ میں ملوث دہشت گرد کی مزید شناخت کیلئے جسم کے دو اعضا ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے گئے‘ گزشتہ روز کری روڈ امام بارگاہ میں نماز مغرب کے دوران خودکش حملہ آور کی مزید سناخت کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جسم کے دو اعصا ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے بھجوا دیئے ہیں معلوم ہوا ہے کہ خودکش بمبمار کی جیکٹ نہ پھٹنے کے باعث شناخت آسانی سے ممکن ہے تاہم قانونی تقاضے پورے کر کے جلد حساس ادارے خودکش بمبار کے نیٹ ورک پر ہاتھ ڈال دیں گے

متعلقہ عنوان :