دوہری شہریت کے حامل افراد سرکاری ملازمت کے لئے نااہل قرار‘ سینٹ قائمہ کمیٹی نے قانونی بل منظور کر لیا،
قائمہ کمیٹی نے انسداد جبری زناء بارے ترمیمی بل بھی متفقہ طور پر منظور کر لیا
جمعرات 19 فروری 2015 23:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19فروری۔2015ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے دوہری شہریت کے ہامل افراد کے سرکاری ملازمت پر پابندی لگانے کا قانون ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ یہ بل سینٹر سیدہ صغریٰ امام نے پیش کیا تھا۔ قائمہ کمیٹی نے انسداد جبری زناء بارے ترمیمی بل بھی متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔
قائمہ کمیتی کا اجلاس سینیٹر کاظم علی خان کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں سیدہ صغریٰ امام‘ سید ظفر علی شاہ‘ فرحت اللہ بابر‘ چوہدری جعفر اقبال وغیرہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں قانون میں چار ترمیمی بل پر غور کیا گیا سیدہ صغریٰ امام کی طرف سے اینٹی ریپ بل 2015ء میں ممبران کمیٹی کی سفارشات کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ سید صغریٰ امام نے بل بارے کمیٹی کو بریف اور اس قانون کی افادیت پر روشنی ڈالی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چینی وزیرخزانہ لان فوان سے ملاقات
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.