الیکشن کمیشن کے باہر پیسے کے پہاڑ دیکھے ، سینیٹ انتخابات میں پیسے کا عمل دخل روکاجائے،سراج ا لحق،
ابھی تک لوگ گزشتہ انتخابات کے نتائج کو نہیں بھولے، صوبائی اسمبلیوں کو مویشی منڈیوں میں تبدیل کرکے سیاست و جمہوریت کو تجارت بنادیاگیا، عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری، جو عوام کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتے انہیں حکمرانی کا بھی کوئی حق حاصل نہیں، ہمیں امریکی پالیسیوں سے جان چھڑانا ہوگی تبھی ملک میں امن قائم ہوگا، مشرف کی پالیسیوں کے باعث ملک آج تک جل رہاہے،امیر جماعت اسلامی ، قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے دہشت گرد ی کا جڑ سے خاتمہ کرینگے ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی، گزشتہ 15سالوں میں کوئی فیصلہ ملکی مفاد میں نہیں ہوا ،مسئلہ قانون کرایہ داری حل کرینگے،مرتضی جاوید دہشت گردوں سے یتیم و لاوارث بچو ں کا ہتھیار چھیننا ہوگا، چیئرمین سویٹ ہوم زمرد خان ، امسال بھی بہترین حج کرائینگے، وفاقی دارالحکومت میں نظام صلوٰة رائج کرنے کیلئے تاجر برادری تعاون کرے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف و دیگر کا تقریب سے خطاب
جمعرات 19 فروری 2015 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19فروری۔2015ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے باہر پیسے کے پہاڑ دیکھے ہیں، الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتاہوں کہ سینیٹ انتخابات میں پیسے کا عمل دخل روکیں، ابھی تک لوگ گزشتہ انتخابات کے نتائج کو نہیں بھولے، صوبائی اسمبلیوں کو مویشی منڈیوں میں تبدیل کرکے سیاست و جمہوریت کو تجارت بنادیاگیاہے، عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری، جو عوام کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتے انہیں حکمرانی کا بھی کوئی حق حاصل نہیں، ہمیں امریکی پالیسیوں سے جان چھڑانا ہوگی تبھی ملک میں امن قائم ہوگا، مشرف کی پالیسیوں کے باعث ملک آج تک جل رہاہے،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے کہاہے کہ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے دہشت گرد ی کا جڑ سے خاتمہ کرینگے ،افسوس گزشتہ 15سالوں میں قومی مفاد میں فیصلے نہیں ہوئے،قانون کرایہ داری کا مسئلہ حل کرینگے، زمرد خان نے کہاہے کہ ہمیں دہشت گردوں سے یتیم و لاوارث بچو ں کا ہتھیار چھیننا ہوگا، انہی بچوں کوخود کش حملوں میں استعمال کرکے دہشت گرد ہمارے بچے یتیم کررہے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہاہے کہ امسال بھی بہترین حج کرائینگے، وفاقی دارالحکومت میں نظام صلوٰة رائج کرنے کیلئے تاجر برادری تعاون کرے، تاجروں کے مسائل حل کرائینگے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.