لاہور، مریم نواز کے چیئرپرسن یوتھ لون سکیم کے عہدے سے استعفیٰ منظوری کے نوٹیفکیشن کی کاپی درخواست گزار کو فراہم کرنے کا حکم
جمعرات 19 فروری 2015 22:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19فروری۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے وفاقی حکومت وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے چیئرپرسن یوتھ لون سکیم کے عہدے سے استعفیٰ منظوری کے نوٹیفکیشن کی کاپی درخواست گزار کو فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔فاضل جج نے یہ گزشتہ روز حکم درخواست گزار پاکستانی نڑاد امریکی شہری سید اقتدار حیدر کی درخواست پر دیا۔
دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سابق چیئرپرسن یوتھ لون سکیم مریم نواز نے اپنی تقرری کا نوٹیفکیشن فاضل عدالت کی جانب سے طلب کئے جانے پر استعفیٰ دیا جو عدالت میں بھی پیش کردیا گیا تھا مگر درخواست گزار کے بار بار مستعفیٰ ہونے کی درخواست اور اس درخواست پر مورخہ 13 نومبر 2014 کوجاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کی کاپی مانگنے کے باوجودسیکرٹری کیبنٹ ڈویڑن نے کاپی فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.