کوئٹہ: انسداد دہشتگردی دستے کی پاسنگ آوٹ پریڈ

جمعرات 19 فروری 2015 10:55

کوئٹہ: انسداد دہشتگردی دستے کی پاسنگ آوٹ پریڈ

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 فروری 2015 ء) : کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی کے دستے کی پریڈ منعقد کی گئی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم نواز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کر رہے ہیں جبکہ تقریب میں گورنر محمود خان اچکزئی، وزیر اعلٰی ڈاکٹر عبد المالک، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی، اور میرثنا اللہ زہری بھی شامل ہیں. تقریب کا آغاز تلاوت قر آن پاک سے کیا گیا . یاد رہے کہ وزیر اعظم دو روزہ دورے پر کوئٹہ میں موجود ہیں.