پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی خصوصی کاوش سے 54 اسسٹنٹ ترقی پا کر سپرنٹنڈنٹ بن گئے‘نوٹیفیکیشن جاری
بدھ 18 فروری 2015 22:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18فروری۔2015ء ) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی خصوصی کاوش سے سیکرٹریٹ کے 54 اسسٹنٹس کو بطور سپرنٹنڈنٹ ترقی دے دی گئی حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا - سیکرٹریٹ میں آج خوشی کا سماں رہا اور ملازمین ایک دوسرے کو مبارکبادیں دیتے رہے۔یاد رہے کہ پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے حکومت پنجاب سے سپرنٹنڈنٹس کی 60 نئی سیٹیں منظوری کروائی تھیں تاکہ ملازمین کا پرموشن چینل بہتر کیا جا سکے ۔
ترقی پانے والوں میں ذوالفقار علی ، مسعود احمد ، غلام حسین بھٹی ، محمد فاضل ، نعیم گل ، محمد اشفاق، محمد رفیق شاکر ، محمد اسلم ، اصغر علی ، محمد اکرم اعوان ، محمد اشفاق ، جاوید احمد ملک ، محمد صدیق ، محمد باسط خلجی ، جاوید حسین ، محمد یوسف ، سید حیدر علی شاہ ، امت الحفیظ ، محمد عاشق ، بہار علی ، محمد ریاض ، محمد اسلم محمد ایوب ، انتظار علی ، محمد رشید ، محمد ارشد کھوکھر ، سید سہیل احمد ، محمد اسلم ، محمد فاروق بٹ ، سعید احمد ، محمد خلیل، ملک محمد سرور ، امجد علی، فاروق حسین سیفی ، محمد عرفان قریشی ، اعجاز احمد صابر ، آصف کریم قریشی ، خالد احمد ، نورالاسلام ، مختار احمد ،اصغر علی ، عبدالرشید ، ملک میاں محمد اعوان ، مشتاق احمد ، محمد بشیر اعوان ، اختر جاوید خاں ، سید فرخ عباس ، عبدالحمید ، محسن عظیم ، ملک اعجاز احمد ، جعفر حسین ظفر ، فاروق احمد رانا ، عبدالتظمین اور عبدالوکیل فاروقی شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.