لاہور،6اسسٹنٹ کمشنر ز کے تقروتبادلوں کے احکامات جاری

بدھ 18 فروری 2015 22:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18فروری۔2015ء ) پنجاب حکومت نے 6اسسٹنٹ کمشنر ز کے تقروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق شبیر حسین چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین ،محمدبلال فیرو ز کو اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ،محمد طیب کو اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ ،حفصہ کنول کو اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیا ل ،ڈاکٹر صفدرکو جنرل اسسٹنٹ ریونیو ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ محمد محسن بلال کی خدمات ڈی جی ایل ڈی اے کے سپرد کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :