امام بارگاہ دھماکہ ، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی

بدھ 18 فروری 2015 20:28

امام بارگاہ دھماکہ ، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری2015ء) امام بارگاہ قصر سکینہ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا کو جاری اپنے بیان میں تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے بتایا ہے کہ یہ دھماکہ ان کی جماعت کی کاروائی ہے جبکہ وہ اس حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔