لاہور پولیس لائنز دھماکہ کیس میں اہم پیش رفت
بدھ 18 فروری 2015 13:20
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 فروری 2015ء) : لاہور پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے کے ملزم کے بارے میں پولیس نے دوران تحقیقات اہم انکشاف کیا ہے . پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور چند روز قبل اپنے 4 ساتھیوں کے ہمراہ وزیرستان سے لاہور پہنچا تھا. اور اس سمیت تمام افراد کو الگ الگ ڈیوٹیاں دی گئی تھیں.
(جاری ہے)
پانچوں افراد جگہ اورسمز تبدیل کر کر کے آپس میں رابطے کرتے رہے.
پانچوں افراد میں سے ایک نے لاہور پولیس لائنز کے سامنے خود کو دھماکے سے اڑا لیا.پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور پہنچنے والے تمام افراد ممکنہ طور پر دہشت گرد ہیں اور ان کا تعلق کالعدم تنظیم کے مہمند گروپ سے تھا. باقی چار افراد ابھی بھی انتہائی مطلوب ہیں.تاہم پولیس اور حساس اداروں نے شہر بھر کی سکیورٹی کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دئے ہیں.مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.