سینی ٹیشن اور پینے کے صاف پانی کی مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں میں بیماریاں پیدا ہورہی ہیں ،مشاہداللہ خان ،
مسائل کو حل کرنے کیلئے سیاسی طور پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ہمیں وفاقی اور صوبائی سطح پر مل کر مسائل کو حل کرنا ہوگا،خطاب
منگل 17 فروری 2015 22:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تغیرات مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ سینی ٹیشن اور پینے کے صاف پانی کی مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں میں بیماریاں پیدا ہورہی ہیں ،ان مسائل کو حل کرنے کے لیے سیاسی طور پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ہمیں وفاقی اور صوبائی سطح پر مل کر ایسے مسائل کو حل کرنا ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں قومی سطح پر ہونے والی دوسری دو روزہ پاکستان سینی ٹیشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کانفرنس میں مختلف وفاقی اور صوبائی وزارتوں ، محکموں اور مقامی اور بین الاقوامی غیرسرکاری تنظیموں سمیت یونیسیف اور ورلڈ بئنک کے اہم نمائندگان نے شرکت کی۔ یہ کانفرنس وفاقی وزارت برائے ماحولیاتی تغیرات نے سرکاری اورملکی و غیرملکی غیر سرکاری تنظیموں جیسے ورلڈبئنک، واٹرائیڈ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.