بلوچ اسیران کی بازیابی کیلئے لگائے جانیوالے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1891دن ہو گئے

منگل 17 فروری 2015 22:44

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء )بلوچ اسیران کی بازیابی کیلئے لگائے جانیوالیے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1891دن ہو گئے۔ کراچی میں قائم لواحقین کی کیمپ میں اظہار ہمدردی کے لئے آنیوالوں میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے دورہ کر کے تعاون کا یقین دلایا۔