پولیس لائنز کے اندر سے سے حملہ آور کو اطلاع کے کوئی شواہد نہیں ملے ‘ ڈی آئی جی آپریشنز،

سول لائنز میں ہر وقت پولیس کے سینئر افسران موجود ہوتے ہیں اور حملہ آور کا کوئی بھی ٹارگٹ ہو سکتا تھا

منگل 17 فروری 2015 22:36

پولیس لائنز کے اندر سے سے حملہ آور کو اطلاع کے کوئی شواہد نہیں ملے ‘ ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ پولیس لائنز میں ہر وقت سینئر افسران موجود ہوتے ہیں اور حملہ آور کا کوئی بھی ٹارگٹ ہو سکتا تھا، پولیس لائنز کے اندر سے سے حملہ آور کو اطلاع کے کوئی شواہد نہیں ملے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ سول لائنز میں ہر وقت پولیس کے سینئر افسران موجود ہوتے ہیں اور حملہ آور کا کوئی بھی ٹارگٹ ہو سکتا تھا۔ حملہ آور کو پولیس لائنز کے اندر سے اطلاع کے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے ۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے بعدمعلوم ہو جائے گاکہ حملہ آور کے ساتھ کون رابطے میں تھا۔

متعلقہ عنوان :