آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے کابل میں ملاقات،باہمی تعاون کو سراہا گیا
منگل 17 فروری 2015 22:13
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17فروری۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ سےعلیحدہ علیحدہ کابل میں ملاقات کی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں آرمی چیف اور افغان حکام کی طرف سے پاک افغان باہمی تعاون کو سراہا گیااور دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس ملاقات میں دونوں طرف سے پاک افغان سرحد ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ کرنے کا اعادہ کیا گیا ۔اس ملاقات میں دہشتگردوں کے حوالے سے آرمی چیف نے افغا ن حکام کو اپنے تحفظات کا سے بھی آگاہ کیااور ملا فضل اللہ کی حوالگی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.