لاہور پولیس لائنز خودکش حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

منگل 17 فروری 2015 21:16

لاہور پولیس لائنز خودکش حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17فروری۔2015ء) لاہور کے پولیس لائنز پر ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے الگ ہونے والے گروہ جماعت الاحرار نے قبول کی ہے۔جماعت الاحرار کی جانب سے دھماکے کو ان کے ساتھیوں کو پھانسی دیئے جانے کا رد عمل قرار دیا گیا ہے۔