ترک وزیراعظم دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

منگل 17 فروری 2015 10:43

ترک وزیراعظم دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری 2015ء) ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوگلو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تو اعلی حکومتی اہلکاروں نے ان کا پرتپاق استقبال کیا۔

(جاری ہے)

ترک وزیراعظم اپنے دورے کے دوران صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترک وزیراعظم لاہور بھی جائیں گے۔ جہاں ان کے شاندار استقبال کی بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :