ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل لاہور ہائیکورٹ منیر عباس رضوان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

پیر 16 فروری 2015 23:32

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل لاہور ہائیکورٹ منیر عباس رضوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا بتایا گیا ہے کہ ایڈوکیٹ جنرل حنیف گھٹانہ نے نیئر عباس رضوی کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ استعفے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :