خیبرپختونخواہ پولیس کا 3افغان مہاجرکیمپوں میں سرچ آپریشن ، 123افغان باشندے گرفتار

پیر 16 فروری 2015 23:30

کوہاٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) خیبرپختونخواہ پولیس نے گھمگول کے 3افغان مہاجرکیمپوں میں سرچ آپریشن کرکے 123افغان باشندوں کوحراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پیرکے روزپولیس نے گھمگول کے 3افغان مہاجرکیمپوں میں سرچ آپریشن کیااوراس دوران کیمپوں میں غیرقانونی اوربغیردستاویزات کے مقیم 123افغان باشندوں کوحراست میں لے لیاہے ۔

متعلقہ عنوان :