سوات ایکسپریس منصوبے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس،
منصوبے سے متعلق موجودہ پوزیشن اور اس منصوبے کے آغاز کی صورتحال پر تفصیلی بحث
پیر 16 فروری 2015 23:24
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) سوات ایکسپریس منصوبے سے متعلق اعلیٰ سطحی ایک اجلاس سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصرکی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کے کانفرنس ر وم میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی ، رکن قومی اسمبلی جنید اکبر ، اراکین صوبائی اسمبلی سید جعفر شاہ ، فضل حکیم ، شکیل خان ، اشتیاق ارمڑ اور سید محمد علی شاہ باچا نے بھی شرکت کی اجلاس میں سوات ایکسپریس منصوبے سے متعلق موجودہ پوزیشن اور اس منصوبے کے آغاز کے بارے میں صورتحال پر تفصیلی بحث کی گئی اور اس موقع پر کئی ایک اہم فیصلے بھی کئے گئے۔
اس موقع پر اجلاس کو بتایا گیاکہ وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر سوات ایکسپریس منصوبے کو اپ گریڈ کرکے اسے سوات موٹروے میں تبدیل کردیا گیا اور اس مجوزہ موٹروے کو چھ رویہ کردیاگیا ہے چین اور ترکی نے اس منصوبے کی تکمیل میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم سوات موٹروے منصوبے میں چین کی حکومت کی دلچسپی نمایاں ہے اور چینی ماہرین نے سوات موٹروے کے سلسلے میں 10 فروری کو موقع کاتفصیلی معائنہ کیااور سوات موٹروے منصوبے میں اپنی گہری دلچسپی کا اظہار کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.