پپری پمپنگ ہاوٴس پر پیر کو12:15دوپہر سے 12:50تک بجلی کا بریک ڈاوٴن ہوا،1بجے دن 18پمپس سے پانی کی فراہمی بحال کردی گئی ، ذرائع

پیر 16 فروری 2015 22:53

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) پپری پمپنگ ہاوٴس پر پیر کو12:15دوپہر سے 12:50تک بجلی کا بریک ڈاوٴن ہوا،1بجے دن 18پمپس سے پانی کی فراہمی بحال کردی گئی اس دوران شہر کے اہم علاقوں میں 6ملین گیلن پانی فراہم نہ ہوسکا,اس کے علاوہ نارتھ کراچی ،اولڈ پمپ ہاوٴس اورK-2کی بجلی شام 4:30پر معطل ہوگئی جو کہ شام 6بجے تک بحال نہیں ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :