آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ اختلافات کی باتیں صرف مفروضہ ہیں، سینیٹر عبدالرحمن ملک ، ذوالفقار مرزا میری منہ بولی بہن کے شوہر ہیں، ان کے حوالے سے کوئی کمنٹس نہیں دوں گا۔ ذوالفقار مرزا کول رہیں۔ اگر غصہ ہے تو ٹھنڈا پانی پئیں،سیاسی جرگہ چاہتا ہے کہ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاملات جلد طے پاجائیں گے اور اختلافات ختم ہوجائیں۔ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، سابق وزیر داخلہ
اتوار 15 فروری 2015 23:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15فروری۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر عبدالرحمن ملک نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ اختلافات کی باتیں صرف مفروضہ ہیں۔ ذوالفقار مرزا میری منہ بولی بہن کے شوہر ہیں، ان کے حوالے سے کوئی کمنٹس نہیں دوں گا۔
ذوالفقار مرزا کول رہیں۔ اگر غصہ ہے تو ٹھنڈا پانی پئیں۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جوائنٹ انوسٹی گیشن رپورٹ آئی ہے۔ ابھی جوائنٹ انٹروگیشن رپورٹ آنا باقی ہے۔ سیاسی جرگہ چاہتا ہے کہ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاملات جلد طے پاجائیں گے اور اختلافات ختم ہوجائیں۔ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ سیاسی جرگہ قوم کی امیدوں پر پورا اترے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.