ظلم کے خاتمے کے لیے تحریک انصاف میں شامل ہوا ہوں : چوہدری سرور
اتوار 15 فروری 2015 18:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15فروری۔2015ء) سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنماءچوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 5 فیصد ٹولے نے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے جبکہ ظلم کے خاتمے کے لیے ہی انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ انہوں نے آج تک جتنی سیاست کی ہے اسے عبادت سمجھ کر نیک نیت کے ساتھ کیا ہے جبکہ فلسطین او مسئلہ کشمیر کی آواز ہر فورم پر اٹھائی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف عام آدمی کو اقتدار منتقل کرنا چاہتی ہے جبکہ آئندہ الیکشن میں اسلام آباد کی دونوں نشستیں تحریک انصاف ہی جیتے گی۔اپنی تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ گورنر کی سیٹ سے استعفیٰ دینے کے بعد وہ 2 سال تک الیکشن نہیں لڑ سکتے لیکن آئین اور قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ استعفیٰ دینے کے بعد وہ کسی جماعت کا حصہ نہیں بن سکتے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.