وزیراعلیٰ شہباز شریف کا چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی گاڑی کے نزدیک دھماکے کی شدید مذمت

ہفتہ 14 فروری 2015 23:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے خاران روڈ ، نوشکی کے قریب چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی گاڑی کے نزدیک دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے محفوظ رہنے پر بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔