صدر مملکت نے خصوصی اقتصادی زونز ایکٹ2012ء اور تجارتی تنظیموں کے ایکٹ2013ء کی فاٹا تک توسیع کی منظوری دے ی

ہفتہ 14 فروری 2015 23:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے خصوصی اقتصادی زونز ایکٹ2012ء اور تجارتی تنظیموں کے ایکٹ2013ء کی فاٹا تک توسیع کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر خصوصی اقتصادی زونز ایکٹ2012ء کی فاٹا تک توسیع کی منظوری دے دی ہے اس کے ساتھ تجارتی تنظیموں کے ایکٹ 2013ء کی بھی فاٹا تک توسیع کی منظوری دے دی گئی ہے،صدر مملکت کی منظوری کے بعد دونوں قوانین کا فاٹا تک اطلاق ہوگا

متعلقہ عنوان :