قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹر کھلاڑیوں میں پلاننگ اور نئے کھلاڑیوں میں قوت اور جیت کا جذبہ ہے،سراج الحق
ہفتہ 14 فروری 2015 23:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے 62 ویں سالانہ اجتماع کے موقع پر کرکٹ ورلڈ کپ اور مودی کے نوازشریف کو فون کے بارے میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہاکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی ان کے کھلاڑی ہیں اور انہیں سب سے محبت ہے ۔شاہد آفرید ی اور مصباح الحق سینئر کھلاڑی ہیں ان پر بھاری ذمہ داری ہے ۔
انہوں نے کہاکہ ٹیم کے سینٹر کھلاڑیوں میں پلاننگ اور نئے کھلاڑیوں میں قوت اور جیت کا جذبہ ہے ان شاء اللہ پلاننگ اور قوت اور فتح کا جذبہ مل کر پاکستان کو آئندہ ورلڈ کپ میں فاتح بنائے گا۔ سراج الحق نے کہاکہ مودی اپنے گھر میں بری طرح پٹ گیاہے اور دہلی میں اسے عبرتناک شکست ہوئی ہے اب وہ پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کو فون کر رہاہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.