صوبائی وزیر زکوٰة و عشر حبیب الرحمان کا ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 14 فروری 2015 23:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر زکوٰة و عشر حبیب الرحمان نے چغر زی بونیر میں مسافر ڈاٹسن کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ واقعہ کے متاثرین کو حکومت کی جانب سے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔انہوں نے واقعہ کے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :