سراج الحق کا جنرل راحیل شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 14 فروری 2015 22:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنرل راحیل شریف اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔