پنجاب حکومت نے نئی فورس کارپورلز کیلئے خاکی اور سبز رنگ یونیفارم کی پاک فوج کے این او سی سے مشروط منظوری دیدی

ہفتہ 14 فروری 2015 22:47

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء ) پنجاب حکومت نے نئی فورس کارپورلز کیلئے خاکی اور سبز رنگ یونیفارم کی پاک فوج کے این او سی سے مشروط منظوری دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے یہ منظوری دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاک فوج سے این او سی لیں کیونکہ پاک فوج کی یونیفارم بھی خاکی ہے اور اس کی وجہ سے کارپورلز کی یونیفارم کیموفلاج کا باعث بن سکتی ہے اس لئے پاک فوج سے اس کا این او سی ضرور لیا جائے.

متعلقہ عنوان :