این اے5 12‘دو پولنگ اسٹیشنوں کی نادرا سے تصدیق کے حوالے سے فرانزک رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع
ہفتہ 14 فروری 2015 22:34
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) حلقہ این اے 125کے دو پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی نادرا سے تصدیق کرنے کے حوالے سے فرانزک رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کروا دی گئی ۔حلقہ این اے 125کے پولنگ اسٹیشن 110اور 111کے حوالے سے فرانزک رپورٹ جمع کروائی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولنگ اسٹیشن 110میں 939کل ووٹ تھے ۔
(جاری ہے)
جن میں سے 480ووٹوں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہیں ہو سکی جبکہ 459ووٹ درست پائے گئے ۔
پولنگ اسٹیشن 111میں کل 784ووٹ تھے جن میں سے 626ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکی تاہم 158ووٹ درست تھے ۔مذکورہ حلقے سے مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق نے کامیابی حاصل جس کے خلاف تحریک انصاف کے حامد خان نے مبینہ دھاندلی کے ا لزامات کے تحت درخواست دائر کر رکھی ہے۔الیکشن ٹریبونل کے حکم پر دونوں پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی نادرا کے ذریعے تصدیق کرائی گئی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.