ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دیدی
ہفتہ 14 فروری 2015 11:08
کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) ورلڈ کپ2015 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو98سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں6وکٹوں کے نقصان پر 331رنز بنائے جس میں اینڈرسن نے 75اور کپتان میکلم نے 65رنز بنائے جبکہ سری لنکا کے بالرؤں میں لکمل اور مینڈس نے 2,2وکٹیں حاصل کیں ۔
(جاری ہے)
سری لنکا نے کیوی ٹیم کے ہدف کے تعاقب میں46.1اوورز میں 233رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی جس میں تری مانے نے 65اور میتھیوز نے 46رنز بنائے جبکہ کیویز کے بالرؤں میں سوتھی،ملینی،بولٹ اور ویٹوری نے 2,2وکٹیں حاصل کیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.