وزیر اعلیٰ پنجاب نے زیر تعمیر اوور ہیڈ بریج کے قریب ڈکیتی کی واردات کا نوٹس لے لیا،آئی جی سے رپورٹ طلب
جمعہ 13 فروری 2015 23:49
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) جی ٹی روڈ پر ضلع قصور کی حدود میں زیر تعمیر اوور ہیڈ بریج کے قریب ہونے والی ڈکیتی کی واردات کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا۔آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب۔اوور ہیڈ بریج کو جلدی تعمیر کرنے کا حکم۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام ضلع اوکاڑہ کی حدود سے ایک کلو میٹر کے فاصلے پر ضلع قصور کے قصبہ حبیب آباد کے قریب حکومت دوسرا اوور ہیڈ بریج تعمیر کر رہی ہے۔
لاہور سے اوکاڑہ آنے والی ٹریفک کو زیر تعمیر اوور ہیڈ بریج کے قریب رک کر آگے جانا پڑتا ہے گزشتہ روز شام ساڑھے سات بجے کے قریب ہی 12مسلح ڈاکووٴں نے لاہور سے اوکاڑہ آنے والی کاروں کو گن پوائنٹ پر روکا۔اور اس میں سوار مردو خواتین کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بھاری مالیت کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ لئے لٹنے والوں میں اوکاڑہ کے سینئر صحافی اوراوکاڑہ پریس کلب کے چیئر مین منیر چودھری بھی شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.