کراچی،صوبائی وزیر ڈا کٹر سکندر میندھرو سے ٹیلی نا ر پا کستا ن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ما ئیکل فا لے کی ملا قا ت

با ہمی دلچسپی کے امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا

جمعہ 13 فروری 2015 23:04

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) سندھ کے پا ر لیما نی امو ر ، ما حو لیا ت اور سا حلی تر قی کے وزیر ڈا کٹر سکندر میندھرو سے ان کے دفتر سندھ اسمبلی میں ٹیلی نا ر پا کستا ن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ما ئیکل فا لے (MICHAEL FALEY) نے ملا قا ت کی اور با ہمی دلچسپی کے امو ر پر تبا دلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا کہ حکو مت ملک میں بیرو نی سر ما یہ کا ر ی کے منصو بو ں کے لئے کو شا ں ہے اور اس ضمن میں مختلف شعبو ں کی بین الا اقوا می شہر ت کی حا مل کمپنیو ں اور ادا رو ں کو سر ما یہ کا ر ی کی تر غیب اور سازگار ما حو ل کی فرا ہمی ہما ر ی ترجیحات کا حصہ ہے تا کہ لو گو ں کو رو زگا ر اور تر قی کے موا قع میسر آسکیں ۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیلی نا ر نے ڈا کٹر سکندر میندھرو کو پا کستا ن میں ٹیلی نا ر کے آپریشن کے با ر ے میں آگاہ کیا اور کہا کہ ٹیلی نا ر مو با ئل سم رکھنے وا لے ار کا ن سندھ اسمبلی کے با ئیو میٹرک فنگر پرنٹس کیلئے سہولت کمپنی سندھ اسمبلی میں فرا ہم کر سکتی ہے تا کہ ار کا ن اسمبلی کا قیمتی وقت بچ سکے اور انہیں کمپنی کے فرنچا ئز تک جا نے کی زحمت نہ اٹھا نی پڑے ۔ڈا کٹر سکندر میندھرو نے کمپنی کی اس پیش کش کو خیر سگا لی کی ایک اچھا اقدا م قرا ر دیتے ہو ئے سر اہا ۔

متعلقہ عنوان :