لندن، گھمکول شریف کوہاٹ کے خلیفہ مجازپیر صوفی محمدنقشبندی انتقال کر گئے

جمعہ 13 فروری 2015 22:56

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) حضرت خواجہ سخی زندہ پیررحمتہ اللہ علیہ آف گھمکول شریف کوہاٹ کے خلیفہ مجازپیر صوفی محمدنقشبندی لندن(یو کے) میں انتقال کر گئے مشائخ و علماء کونسل کے ترجمان ملک مظہر حسین اعوان کے مطابق انکی نماز جنازہ آج صبح لندن میں ادا کی جائیگی۔