ناراض رہنما پیر صابر شاہ نے رضامندی کیلئے شرائط رکھ دیں،
گورنر سردار مہتاب شرائط کو اعلیٰ قیادت کے سامنے رکھیں گے، پارٹی میں قربانیاں دینے والوں کی کوئی عزت نہیں، پیر صابر شاہ
جمعہ 13 فروری 2015 21:46
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء)مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ کو منانے کی کوششیں ناکام ،رضا مندی کیلئے اپنی شرائط رکھ دیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز گورنر خیبر پختونخواہ نے پیر صابر شاہ کو منانے کیلئے بھر پور کوشش کی اور ان کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی تاہم پیر صابر شاہ راضی نہ ہوئے اور اپنی ناراضگی ختم کرنے کے لئے اپنی شرائط رکھ دیں ۔
(جاری ہے)
سردار مہتاب نے کہا کہ وہ ان کی شرائط کو اعلیٰ قیادت کے سامنے رکھیں گے ۔اس موقع پر پیر صابر شاہ نے کہا کہ پارٹی میں قربانیاں دینے والوں کی کوئی عزت نہیں ہے اور میں پارٹی میں صرف عزت کے لئے کام کرتا ہوں ،انہوں نے کہا کہ پارٹی میں دینے والوں کو درگزر کیا جاتا ہے
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.