ترک وزیر اعظم دوروز تک پاکستان کا مختصر دورہ کریں گے

جمعہ 13 فروری 2015 11:08

ترک وزیر اعظم دوروز تک پاکستان کا مختصر دورہ کریں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13فروری 2015ء) ترک وزیر اعظم احمد اوغلو دو روز تک پاکستان کا مختصر دورہ کریں گے۔ اور وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

ترک وزیر اعظم کی پاکستان آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ اس کے لیے سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے جائیں گے جس کے لیے پولیس نے ابھی سے ریہر سل شروع کر دی ہے۔ اور ترک وزیر اعظم کی سکیورٹی کے لیے پولیس کی بھاری نفری طلب کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :