سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات کااجلاس،
پاک چین اقتصادی راہداری میں کوئی بتدیلی نہیں کی گئی ، اقتصادی راہداری کیساتھ قائم ہونیوالے چار مختلف رابطہ ، شاہراہوں کی تعمیر کی وجہ سے غلط فہمیاں پید ا ہوئیں ،سیکریٹری وزارت مواصلات، قومی یکجہتی کو اور زیادہ مضبوط کرنے کیلئے بلوچستان کے بڑے شہروں کو اقتصادی راہداری کے روٹ میں اقتصادی زون قائم کئے جائیں،احساس محرومی کے مکمل خاتمے کیلئے صوبہ بلوچستان کے قدرتی وسائل کو صوبے میں پہلے استعمال کیا جائے ، گوادر پورٹ کالا باغ ڈیم کی طر ح مخالفت کا شکار نہ ہو،چیئرمین کمیٹی
جمعرات 12 فروری 2015 23:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء ) چیئر مین سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات سینیٹر داوٴود خان اچکزئی نے وزارت مواصلات ، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا اصل روٹ گوادر خضدار کوئٹہ زوب ڈی آئی خان کاشغر کو ہر حال میں تاکہ مستقبل میں جنوبی ایشیاء سے تجارتی روابط کیلئے اس راہداری کو منسلک کیا جا سکے ۔
سینیٹر داوٴود خان اچکزئی نے کہا کہ ملکی مفاد کو پہلی ترجیح دیتے ہوئے اور قومی یکجہتی کو اور زیادہ مضبوط کرنے کیلئے بلوچستان کے بڑے شہروں کو بھی اقتصادی راہداری کے روٹ میں اقتصادی زون قائم کئے جائیں ۔احساس محرومی کے مکمل خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ صوبہ بلوچستان کے قدرتی وسائل کو صوبے میں پہلے استعمال کیا جائے تاکہ گوادر پورٹ کالا باغ ڈیم کی طر ح مخالفت کا شکار نہ ہو ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.