پنجاب حکومت عوام تک صحت کی بہتر سہولتوں کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ایک مربوط پروگرام ہر عمل پیرا ہے ،خواجہ سلمان رفیق ،
تمام تحصیل وڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی پورا کرنے کیساتھ ساتھ ادویات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے گا،مشیر صحت وزیر اعلیٰ پنجاب
جمعرات 12 فروری 2015 23:45
ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) مشیر صحت وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام تک صحت کی بہتر سہولتوں کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ایک مربوط پروگرام ہر عمل پیرا ہے جس کے تحت تمام تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کیساتھ ساتھ ادویات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے گا ۔
طبی سہولتوں کی عوام تک دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے ڈویژن کی سطح پر کوارڈ نیشن اور مانیٹرنگ کمیٹیاں بھی قائم کی جا رہی ہیں تا کہ مقامی سطح پر مسائل فوری طور پر حل ہو سکیں اور عوام کی شکایات کا بر وقت ازالہ ممکن ہو سکے ۔وہ یہاں کمشنر آفس میں خصوصی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں ساہیوال ڈویژن میں صحت کی دستیاب سہولتوں اور وزیر اعلیٰ کے ہیلتھ سیکٹر پروگرام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.