امریکی صدراوباما کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون
جمعرات 12 فروری 2015 23:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12فروری۔2015ء) امریکی صدربارک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔وزیر اعظم کے ترجمان کے مطابق امریکی صدر نے وزیراعظم نوازشریف کودورہ بھارت سےمتعلق آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
امریکی صدربارک اوباما کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کے افغانستان سے مثبت تعلقات کو سراہتا ہے،امریکی صدرنےآپریشن ضرب عضب میں ہونیوالی کامیابیوں کوسراہتے ہوئے مزید کہا کہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کافیصلہ قابل تحسین ہے۔
وزیراعظم نوازشریف نے امریکی صدر اوباما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کسی طور بھی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا اہل نہیں،بھارت کشمیر سےمتعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کی مسلسل خلاف ورزی کرتا آیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان نیوکلیئر سپلائر گروپ کا رکن بننےکاخواہش مندہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.