سینیٹ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے اتحاد کا اعلان ،
ملک نہایت نازک دور سے گزر رہا ہے، حب الوطنی اور مفاہمت وقت کا تقاضا ہے: ودھری ظہیر الدین کی مسلم لیگ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس ، مسلم لیگ کی حمایت ٹرننگ پوائنٹ ہو گی، آئندہ یہ اتحاد مزید مضبوط ہو گا، چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کے مشکور ہیں: منظور وٹو
جمعرات 12 فروری 2015 23:04
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں و ارکان صوبائی اسمبلی کی یہاں مسلم لیگ ہاؤس میں پرہجوم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چودھری ظہیرالدین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب نے پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا باضابطہ اعلان کیا۔
انہوں نے میاں منظور وٹو صوبائی صدر پاکستان پیپلزپارٹی کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک اس وقت انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے، حب الوطنی اور مفاہمت وقت کا تقاضا ہے، ایسے حالات میں سینیٹ کے انتخابات منعقد ہو رہے ہیں اور سینیٹ قانون سازی کا اہم ادارہ ہے، پاکستان مسلم لیگ سینیٹ کے ان انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کرتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.