گیس پائپ لائن منصوبہ کیلئے بھارت سے آنے والے وزیرپٹرولیم اور ان کا وفد تاریخی مقامات کی سیر کے بعد واہگہ بارڈر کے راستہ واپس بھارت روانہ

جمعرات 12 فروری 2015 22:59

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) گیس پائپ لائن منصوبہ کیلئے بھارت سے آنے والے وزیرپٹرولیم اور ان کا وفد لاہور میں تاریخی مقامات کی سیر کے بعد واہگہ بارڈر کے راستہ واپس بھارت روانہ ہو گئے، سفر میں تاخیر کی وجہ سے مہمانوں کیلئے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں کھانے کا اہتمام کیا گیا لیکن وہ کھانا کھائے بغیر واپس چلے گئے۔

متعلقہ عنوان :