ایوانِ صنعت و تجارت کے صدر اعجاز اے ممتاز کا ایوان تجارت کا نام تبدیل کرکے شاہرائے ایوان صنعت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا خیر مقدم

جمعرات 12 فروری 2015 22:59

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء ) ایوانِ صنعت و تجارت کے صدر اعجاز اے ممتاز نے ایوان تجارت کا نام تبدیل کرکے شاہرائے ایوان صنعت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ ایوانِ صنعت و تجارت لاہور کے کیلئے باعثِ عزت ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس شاہراہ کا نام تنبدیل کروانا لاہور چیمبرز آف لکامرس کی بڑی کامیاب ہے