کراچی،سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی آج صبح آٹھ بجے بحال کردی جائے گی

جمعرات 12 فروری 2015 22:49

کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی آج(جمعہ) کی صبح آٹھ بجے بحال کردی جائے گی ۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن کمپنی نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے جمعہ کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے تھے

متعلقہ عنوان :