سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کے اتحاد کا اعلان ،
ملک نہایت نازک دور سے گزر رہا ہے، حب الوطنی اور مفاہمت وقت کا تقاضا ہے‘ چودھری ظہیر الدین کی مسلم لیگ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس ، مسلم لیگ کی حمایت ٹرننگ پوائنٹ ہو گی، آئندہ یہ اتحاد مزید مضبوط ہو گا، چودھری شجاعت اور پرویزالٰہی کے مشکور ہیں‘ میاں منظور وٹو
جمعرات 12 فروری 2015 22:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء ) پاکستان مسلم لیگ ( ق ) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں و ارکان صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ہاؤس میں پرہجوم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چودھری ظہیرالدین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب نے پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا باضابطہ اعلان کیا۔
انہوں نے میاں منظور وٹو صوبائی صدر پاکستان پیپلزپارٹی کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک اس وقت انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے، حب الوطنی اور مفاہمت وقت کا تقاضا ہے، ایسے حالات میں سینیٹ کے انتخابات منعقد ہو رہے ہیں اور سینیٹ قانون سازی کا اہم ادارہ ہے، پاکستان مسلم لیگ سینیٹ کے ان انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کرتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.