پاکستان میں اپوزیشن محض الزام تراشی ، لمبے چوڑے بیانات اور دعوؤں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے،چوہدری نثار علی خان،
مسائل سیاسی ڈگ ڈگیوں سے حل نہیں ہوتے،وفاداریاں تبدیل کرنے والے اور ہر چڑھتے سورج کو سلام کرنے والے لوگوں سے گھرے ہوئے لیڈر انقلاب نہیں لاسکتے پاکستان کو بے انتہا مسائل کا سامنا ہے،بجلی اور گیس کی کمی آپ کی روزمرہ کی زندگیوں پر اثر انداز ہورہی ہے ،وزیرداخلہ کاکلرسیداں میں سڑکوں اور دیگر اہم منصوبوں کیلئے 43کروڑ کی گرانٹس کا اعلان
جمعرات 12 فروری 2015 21:23
کلر سیداں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن محض الزام تراشی ، لمبے چوڑے بیانات اور دعوؤں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔آج کے پاکستان میں اپوزیشن کرنا آسان اور حکمرانی کرنا ایک مشکل ترین کام ہے کیونکہ ہر طرف بگاڑ ہی بگاڑ ہے۔ اس وقت پاکستان کو بے انتہا مسائل کا سامنا ہے۔
اُن کے حل کیلئے ایک طرف تو انتھک محنت کی جارہی ہے تو دوسری طرف روایتی اپوزیشن اور روایتی انداز جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ جو انقلاب کے نعرے لگاتے ہیں اُن کے اردگرد وفاداریاں تبدیل کرنے والے اور ہر چڑھتے سورج کو سلام کرنے والے لوگ موجود ہیں۔ایسی نوزائیدہ پارٹیاں اور مفاد پرست لوگ انقلاب نہیں لاسکتے۔ انہوں نے کہا کہ وہ 30سال سے لوگوں کی خدمت کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.