آزاد کشمیر: سزائے موت کے 2 قیدیوں کو کل پھانسی دی جائیگی

جمعرات 12 فروری 2015 21:18

آزاد کشمیر: سزائے موت کے 2 قیدیوں کو کل پھانسی دی جائیگی

میرپور، آزادکشمیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12فروری۔2015ء)میرپور، آزادکشمیر کی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو جمعے کی صبح پھانسی دی جائے گی۔ سپریٹنڈنٹ جیل ارشاد حسین کے مطابق دونوں قیدیوں کے ورثاء سے ان کی آخری ملاقات کرادی گئی ہے۔