ورلڈ کپ میں ٹاکرے سے قبل پاک بھارت بھینسوں کی ٹکر

جمعرات 12 فروری 2015 20:42

ورلڈ کپ میں ٹاکرے سے قبل پاک بھارت بھینسوں کی ٹکر

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12فروری۔2015ء) ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے، پاک بھارت بھینسوں کی ٹکر ہوئی ہے۔ایک مقابلے میں بھارتی بھینسا پاکستانی بھینسے کی زوردار ٹکر کے بعد میدان چھوڑ کر بھاگ گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر موجود پاکستانی شائقین کرکٹ نے تالیاں بجا کر پاکستانی بھینسے کو داد دی۔

متعلقہ عنوان :