وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

جمعرات 12 فروری 2015 13:46

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12فروری2015ء) وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے آج کراچی روانہ ہونا تھا اور کل انہوں نے امن و امان کے اجلاس کی صدارت کرنا تھی تاہم نامعلوم وجوہات کی بناءپر ان کا دورہ کراچی ملتوی کر دیا گیا ہے۔