الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے

جمعرات 12 فروری 2015 11:06

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12فروری2015ء) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخ تبدیل کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کی پولنگ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سینیٹ انتخابات میں تاخیر کاغذات نامزدگی کی تفصیلی طور پر جانچ پڑتال کے باعث کی گئی ہے۔ کاغذات نامزدگی کی تفصیلی جانچ پڑتال کے لیے وقت درکار ہے جس کے لیے الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخ 3مارچ سے تبدیل کر کے 5 مارچ رکھ دی ہے۔ لہذا سینیٹ انتخابات اب 5 مارچ کو ہوں گے۔